سندھ میں 52 ہزار ایکڑ زمین فوج کی حمایت یافتہ فرم کے حوالے
سندھ کی صوبائی نگران حکومت نے قوم پرست جماعتوں کے تحفظات اور مخالفت کے باوجود فوج کی حمایت یافتہ کمپنی کے ساتھ باضابطہ طور پر ایک ایسا معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت اسے چھ اضلاع میں باون ہزار ایکڑ سے زائد زمین کارپوریٹ فارمنگ کے لیے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ…
جسے اللہ رکھے۔۔۔ چار ماہ کا بچہ طوفان میں اُڑ کر پیڑ میں اٹک گیا۔
کہتے ہیں ’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘ یہ بات ایک چار ماہ کے امریکی بچے پر صادق آتی ہے، جسے ایک طوفان اڑا کر لے گیا لیکن وہ ایک پیڑ میں زندہ سلامت لٹکا ہوا ملا۔ بچے کے والدین نے بچے کی بحفاظت واپسی کو خدا کا کرم قرار دیا ہے جنوبی امریکہ میں…
یوگنڈا: موسیٰ 102 بچے پیدا کرنے کے بعد کہتے ہیں ”غیر ذمے داری کا احساس ہوگیا۔۔ اب بس!“
موسیٰ ہساہیا کیسرا کے بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ وہ ان سب کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتے۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں اپنی 12 بیویوں، 102 بچوں اور 548 پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں پر مشتمل خاندان کی گزر بسر میں مشکلات کا سامنا ہے اور محسوس کرتے ہیں کہ اب…
جنوبی کوریا: سام سنگ کے مالک کو صدارتی معافی مل گئی
جنوبی کوریا کی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ سام سنگ کے مالک ارب پتی تاجر لی جے یونگ کو ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد کے لیے پھر سے بحال کر دیا جائے گا یاد رہے کہ لی جے یونگ کو گزشتہ برس مالی جرائم کا قصوروار قرار دیا گیا تھا…