دنیا کی دو تہائی فعال سیٹلائٹس کا کنٹرول رکھنے والے ’خلائی بادشاہ‘ ایلون مسک اور ان کا خواب
28 جون 1971 کو پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والے اور صرف بارہ سال کی عمر میں خود سے کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ کر اپنا پہلا ویڈیو گیم ’Blastar‘ بنا کر پانچ سو ڈالر میں فروخت کرنے والے ایلون مسک رواں ہفتے اسٹار لنک کے سات ہزار ویں سیٹلائٹ کو خلا میں…
ناسا کی جیمز ویب اسکوپ کو خلا میں ملنے والا ’سوالیہ نشان‘ کیا ہے؟
ناسا کی جیمز ویب اسکوپ ٹیلی اسکوپ کو خلاء میں دلچسپ ’سوالیہ نشان‘ ملا ہے۔ ویب سائٹ ’بزنس انسائڈر‘ کے مطابق ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے معمولات کے مشاہدات کر رہی تھی کہ اسے خلاء میں بالکل ’سوالیہ نشان‘ جیسا مواد نظر آیا اس مواد کی شکل ہو بہو…
سندھ سے تعلق رکھنے والے بچے امریکی خلائی مرکز ناسا کیسے پہنچے؟
پاکستان میں با صلاحیت اور ذہین افراد کی کمی نہیں، بس اگر کمی ہے تو حوصلہ افزائی، رہنمائی اور مواقع کی۔۔ انسان اسی صورت میں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکتا ہے جب اس کی کوئی حوصلہ افزائی کرے یا ایسا پلیٹ فارم فراہم کرے جس کی بناء پر وہ آگے بڑھے ایسے میں…
خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…
اسٹار شپ: کیا ایلون مسک کا طاقتور ترین خلائی راکٹ مریخ تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکے گا؟
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک نئے راکٹ سسٹم کا ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ میں سب سے طاقتور راکٹ سسٹم بننے کی اہلیت رکھتا ہے اسٹار شپ نامی اس راکٹ سسٹم کے تینتیس عدد انجنوں میں سے اکتیس کو اکھٹے…
جیمز ویب خلائی دوربین سے پہلے سیارے کی دریافت، جو زمین جیسا ہے!
گذشتہ سال کے اواخر میں اپنی لانچ سے لے کر اب تک جیمز ویب نامی طاقتور خلائی دوربین نے کئی نئی دریافتیں کی ہیں اور اب اس فہرست میں ایک اور چیز کا اضافہ ہو گیا ہے اب پہلی مرتبہ دنیا کی اس سب سے بڑی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے، جس…