میسی کا بارسلونا کو الوداع.. کیا میسی نے رونالڈو چیلنج قبول کر لیا؟
بالآخر وہ دن آگیا، جس کے لیے بارسلونا کے شائقین کا خیال تھا کہ، کبھی نہیں آئے گا. لیونل میسی اکیس سال کی رفاقت کے بعد کلب چھوڑ چکے ہیں اور 2021/22 سیزن کے لیے ایک نیا گھر تلاش کریں گے. اس طرح ایک تاریخی دور گزار کر ارجنٹینین اسٹارفٹ بالر نے اکیس برس بعد…