’بہت کہتی رہی آندھی سے چڑیا، کہ پہلی بار بچے اُڑ رہے ہیں۔۔‘ ننھی چڑیائیں کہاں کھو گئیں؟
20 مارچ کو دنیا بھر میں چڑیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ ننھا پرندہ صدیوں سے ہماری سماجی زندگی کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔مگر گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں چڑیوں کی آبادی میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ زیادہ عرصہ نہیں بیتا، کوئی دو دہائیاں…