کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…
’روحانی صلاحیتوں کے دعوے دار‘ یا ’بھونڈی چالوں‘ کے ماہر، شہ سرخیوں میں آنے والے بھارتی گرو
توہم پرستی ایک طرح سے انسان کی سرشت میں شامل ہے۔ برصغیر کا خطہ تو خاص طور پر اس حوالے سے ہمیشہ سے زرخیز رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں شعبدہ بازی ہر دور میں پنپتی رہی ہے اور آج کا جدید دور بھی اس سے محروم نظر نہیں آتا پاکستان ہو یا بھارت،…
کیا آپ روحانی تجربات کی اہمیت، افادیت اور معنویت سے واقف ہیں؟
ماہر نفسیات ولیم جیمز کا خیال تھا کہ روحانی تجربات کا تعلق مذہبی عقیدت سے کم اور انسانی شخصیت سے زیادہ ہے اور ان تجربات میں انسان کا لاشعور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ولیم جیمز کا انسانی لاشعور کا تصور سگمنڈ فرائڈ کے تصور سے مختلف تھا۔ فرائڈ لاشعور کو…