صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…