آپ بھی ماحول کی بہتری میں حصہ ڈالیں، ان تجاویز پر عمل کریں!
کراچی کی سردی اپنا رسمی سا دورانیہ گزار کر رخصت ہوئی اور اب بہار اپنا رنگ جمانے کی کوشش میں ہے۔ ہم نے بھی اس کوشش میں حصہ ڈالنے کی ٹھانی اور ایک اسکول کی اجاڑ سی کیاری میں بہار کے رنگوں کو دعوت دینے کا منصوبہ بنایا۔ چند طالب علموں کی مدد سے کیاری…