’تم ہمارے نوکر ہو! تم جانتے نہیں ہو میرے بھائی نیوی میں کمانڈر ہیں۔‘ کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ
سوشل میڈیا کے ذریعے سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک وڈیو حال ہی میں سامنے آئی، جس میں ایک باریش پولیس افسر ایک گاڑی کو روک رہے ہیں، جبکہ گاڑی سے نکلنے والی خاتون ان کے ساتھ الجھ رہی ہیں خاتون ان کو دھکا دے کر گاڑی کے سامنے سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہیں…