ایپسٹین اسکینڈل: پیسے اور طاقت کی کشش کا تاریک پہلو
کم عمر لڑکیوں کے ساتھ رنگ رلیاں۔ امیر امریکی فنانسر۔ اسٹیون ہاکنگ۔ متعلقہ نوجوان لڑکیوں کو رقوم کی پیشکش تاکہ وہ انکار کر دیں کہ عیاشی والی کسی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ کون سا پہلو زیادہ حیران کن ہے۔ شہوت پرستی یا ایسا ناممکن…
انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…
ملّیر: نظامِ آبپاشی، ونگی اور کوش
”کیا زمانہ تھا۔۔ ہر طرف ہریالی تھی، قدم قدم پر امرود کے درخت پھل سے لدے ہوئے تھے۔۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ کون سا دانہ کھائیں اور کون سا پھینک دیں۔ جنگل جلیبی، فالسہ کئی اقسام کے درخت کئی اقسام کے پھل۔ شیلانچ (خشک پنیر)، دوگ، دہی اور دودھ کی فراوانی…
بدبودار ’پاکستانی فیمن ازم‘
تاریخ کی کتابوں میں قدیم زرعی معاشروں کے کچھ حصوں میں تالا بندی کا ذکر ملتا ہے ـ ماہرین نے تالا بندی کے پیچھے کار فرما سیاسی، سماجی اور معاشی عوامل کا بھی عمیق جائزہ لیا ہے ـ یہ رواج البتہ تمام قدیم زرعی معاشروں میں نہ تھا، جیسے قبل از اسلام تمام عرب…