"ایس اینڈ پی” نے پاکستان کا طویل مدتی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
میڈیا رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے پاکستان پر اپنی ’بی نیگیٹو‘ طویل مدتی اور ’بی‘ مختصر مدت کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سینئر غیر محفوظ شدہ قرض اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفکیٹ پر طویل المدتی ایشو کی درجہ بندی ’منفی بی‘ کی تصدیق کی…