’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں! (سائمن سائنک کی بیسٹ سیلر کتاب "Start With Why” کا خلاصہ)
28 اگست 1963ع کا دِن اس لحاظ سے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس دِن امریکا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اجتماع منعقد ہوا تھا صبح ہی سے واشنگٹن کی سڑکوں پر جگہ جگہ سیاہ فام دکھائی دے رہے تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی،…