عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ ششم)
برٹش فلم اسکالر لورا مالوی (Laura Mulvey) کے طویل مضمون Visual pleasure and narrative cinema کو سینما کے فیمن اسٹ مطالعے میں سنگِ میل کا درجہ حاصل ہے ـ ان کے مطابق کمرشل سینما ”مردانہ نگاہ“ (male gaze) پر مبنی ہے ، کیمرہ، ہیرو اور فلمی بیانیہ مل کر عورت…
ماں بولی (حصہ ہفتم)
جب بات ریاستوں میں بولی جانے والی ماں بولیوں کی آتی ہے تو اس مرحلے پر ہندوستان اور پاکستان کے لسانی تجربات کو آمنے سامنے رکھنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ یہاں سوال یہ نہیں کہ کون سی زبان بڑی ہے اور کون سی چھوٹی، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ریاست نے زبان کو طاقت…
ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
27ویں ترمیم، غیر سیاسی وکلا اور لا ایجوکیشن کا علمی بحران
پاکستان کے لا (Law) کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئین و قانون کی تدریس ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ اکثر و بیشتر کلاس کا ماحول ایسا ہوتا ہے جیسے آئین کوئی بے ضرر قانونی کتاب یا محض شقوں اور تعریفوں کا مجموعہ ہے جس کا سیاست، سماج اور طاقت سے کوئی تعلق نہ ہو۔…