آخری سانسیں لیتی زراعت: ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بھرمار ملک کی زرعی اراضی کو تیزی سے نگلنے لگی۔۔
ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب کی زرعی زمین بھی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے پاکستانی زراعت کو خطرات لاحق ہیں، ماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر جہانیاں میں…
پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے پاکستانی خواتین کے ساتھ تعلقات کا انکشاف۔۔ معاملہ کیا ہے؟
ان دنوں صحافی اور ٹیلی ویژن کی سابق رپورٹر مونا حبیب ریٹائرڈ امریکی سفارت کار رچرڈ اولسن کے ساتھ ’تعلقات‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں، جو پاکستان میں سابق امریکی سفیر رہ چکے ہیں یہ تعلق اس وقت توجہ کا مرکز بن گیا، جب ایک انکوائری نے اولسن کے سفارتی کیریئر کے…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…