لاہور میں کمسن گھریلو ملازم ’فریج سے کھانا چرانے پر‘ مارا گیا
عیدالاضحٰی کے ایک دن بعد پیر کی شام جب پاکستان کے شہر لاہور کے پوش علاقے ڈیفینس میں دو کمسن بچوں کو ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، تو معلوم ہوا کہ ان میں سے گیارہ سالہ محمد کامران جان کی بازی ہار چکا ہے۔ ڈاکٹروں کے معائنے پر بچے کے جسم پر ‘شدید…