خراب ہوتے جگر کو بچانے کے لیے سیل تھراپی پر مبنی نیا طریقہ علاج
اسکاٹش سائنس دانوں نے سیل تھراپی پر مبنی ایک نیا طریقہ علاج وضع کیا ہے، جو جگر کے مہلک امراض جیسا کہ سروسس cirrhosis کو بڑھنے سے روک سکے گا۔ کٹنگ ایج تھراپی وہ پہلا طریقہ ہے، جس کی مدد سے سِروسس کا علاج کیا جاسکتا ہے سِروسس ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے، جس میں…
انقلابی اسٹیم سیل تھراپی، جو ہارٹ فیل کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے
ڈیوک-این یو ایس میڈیکل اسکول کے سائنسدانوں نے ہارٹ فیل کے علاج کے لیے ایک ’اسٹیم سیل تھراپی‘ تیار کی ہے، جس نے طبی آزمائشوں میں بہترین صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ تھراپی میں ان خلیات کو خراب دل میں ٹرانسپلانٹ کرنا شامل ہے، جو بعد میں زخمی ٹشوز کو ٹھیک کر…