سام سنگ موبائل فون کے سربراہ نے گیارہ سال کی عمر تک اپنی بیٹی کو سمارٹ فون استعمال کرنے کیوں نہیں دیا؟
موبائل فون بنانے والی سب سے بڑی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ مہنگے اور معیاری فونز کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔ اس کمپنی کے برطانیہ میں ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی کو تب تک ’سمارٹ فون‘ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب تک کہ وہ گیارہ برس کی نہیں…