دبئی اور شارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کے بہت سے علاقوں میں ریت کا طوفان
عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں میں ریت کے طوفان سے ٹریفک اور پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔ دبئی اورابوظہبی میں حد نگاہ ایک کلومیٹر سے بھی کم ہوگئی۔ یواے ای کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں لوگوں کو ڈرائیو کرتے وقت خصوصی احتیاط برتنے کی…
سورج پر بڑا طوفان زمین پر نظامِ زندگی درہم برہم کر سکتا ہے!
ٹھیک دس برس قبل زمین نے ایک برقی مقناطیسی گولی سے بمشکل خود کو بچایا، جو سورج کی طرف سے فائر کی گئی تھی! سورج کی سطح سے نکلنے والے مادے یعنی coronal mass ejections یا CME مقناطیسی پلازما اور شمسی ذرات کا بڑے پیمانے پر اخراج ہیں، جو معمول کے مطابق شمسی…
بحیرہ جنوبی چین میں طوفان، بپھری موجوں نے جہاز دو ٹکڑے کردیا، متعدد افراد لاپتا
بحیرہ جنوبی چین میں شديد سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے دو درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے ہیں، جنہیں امدادی کارکنان سرگرمی سے تلاش کر رہے ہیں چین میں رواں سال آنے والے پہلے طوفان کے دوران جنوبی ساحلوں پر شدید آندھی چلی اور بہت…
عید کی تعطیلات کے دوران آندھی و گرچ چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی کے دوران بلوچستان سندھ و پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یکم سے دو مئی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں گرد…