جنٹل مین بن کے دکھاؤ
پانچویں کے بعد ہائی اسکول میں داخلہ لیا تو انگریزی پڑھنی شروع کی۔ ایک دن چھٹی کی درخواست لکھواتے ہوئے استاد محترم نے I beg to say لکھوایا تو ہاتھ پتھر کے ہو گئے۔ دل نے آواز دی کہ چھٹی کوئی دے یا نہ دے لیکن یہ بھیک نہیں مانگی جا سکتی کہ I beg…
نسل پرستی کیسے پروان چڑھی؟
نسل پرستی کے نظریے کو یورپ کے سامراجی ملکوں نے اختیار کر کے سفید فام نسل کو اعلیٰ اور برتر ثابت کیا۔ غیر یورپی اقوام ان کے نزدیک غیر مہذب کمتر، کاہل، سست اور جاہل تھیں اور ان کی جسمانی خصوصیات بھی بدشکل اور بَھدی تھیں۔ جب 1492 میں کولمبس نے حادثاتی طور…
نسل پرستی اور روزمرہ کی زندگی
سفید فام نسل پرستی جدید دور کی پیداوار ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر یورپی ملکوں نے ایشیا اور افریقہ میں اپنی کالونیاں بنائیں اور ان کی قوموں کو نسلی اعتبار سے کم تر بنا کر ان پر حکومت کی۔ سفید فام نسل پرستی نے اپنے سامراجی عزائم کو پورا کرنے کے لیے دوسری اقوام…