ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونِ ملک زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کے اخراجات میں دو گُنا اضافہ
سیالکوٹ کے تجمل محمود کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ماسٹرز کے لیے امریکہ جانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے سال 2021ع کے اواخر میں ایک کنسلٹنٹ سے رابطہ کیا۔ امریکی ریاست الاباما کی جس یونیورسٹی میں داخلے کا مشورہ ان کے کنسلٹنٹ نے دیا، اس کی سالانہ فیس…