بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوان سوشل میڈیا سے کیسے مدد حاصل کر سکتے ہیں؟
بیرونِ ملک تعلیم، گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کی نوجوان نسل کا پسندیدہ خواب بن چکی ہے۔ طالبِ علم تعلیم کی ثانوی سطح تک پہنچنے کے بعد بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے امکانات پر غور کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا تصور اتنا دل کش ہے…