کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…