’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…