سوڈان میں جاری تنازع آخر ہے کیا اور یہ دنیا پر کیا اثرات مرتب کر سکتا ہے؟
سوڈان میں 15 اپریل سے جاری لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک، ہزاروں افراد اپنے گھروں سے دربدر ہو چکے ہیں جس نے انسانی بحران کو جنم دے دیا ہے اور پہلے سے غیر مستحکم خطے میں خانہ جنگی کے خوف سے دیگر ممالک کو اپنے شہریوں کے انخلا پر مجبور کر دیا تشدد کیسے شروع…
سونے کے ذخائر، جو سوڈان کی ترقی کی بجائے تباہی کا سامان بنے ہوئے ہیں!
سوڈان میں گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایک مرتبہ پھر ہلاکت خیز ہنگامہ برپا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم سو سے زیادہ افراد ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے مختلف بین الاقوامی اداروں کے مطابق یہ ہلاکتیں فوج اور ملیشیا گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے…
سوڈان میں تنازع کیسے شروع ہوا، معاملہ کس طرف جائے گا؟
ہفتے کی صبح اور اتوار کو خرطوم میں، لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں فوجی دستوں اور ان کے سابق اتحادی محمد حمدان دقلو کے وفادار نیم فوجی دستوں پر مشتمل سریع الحرکت فورسز یا ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں عبدالفتاح البرہان…