کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
تمام اذیتیں بھوک سے جنم لیتی ہیں۔۔
جارج کارلن George Carlin کہتا ہے ”کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں، جب بھیڑیے خاموش ہوتے ہیں اور صرف چاند چیختا ہے“ لیکن ہماری زندگیوں میں ہر رات ایسی رات ہوتی ہے، جہاں چاند پوری رات چیختا رہتا ہے۔ خلیل جبران کہتا تھا ”میرا ہمیشہ سے یہ یقین رہا ہے کہ انسان اچانک…