یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو مزید 38 روپے مہنگا, پشاور میں چینی 150 روپے فی کلو
اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے. اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے تک اضافہ کیا…
چینی 120 روپے کلو ہوگئی، پٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
کراچی : چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی یے، ملک کے بیشتر علاقوں میں ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تک ہو گئی جبکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 6 سے 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں. یکم نومبر سے…