بلوچستان: میاں بیوی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، خاندان کا سی ٹی ڈی پر ہراسانی کا الزام
گزشتہ اتوار کو خاران سے تعلق رکھنے والے لطف اللہ یلانزئی اور ان کی بیوی امیرزادی کی یکے بعد دیگرے مبینہ خودکشی کا ذمہ دار محکمہ انسداد دہشتگردی کو قرار دیا جا رہا ہے ان کے کزن محمد یعقوب یلانزئی کے مطابق ”میرے کزن کی بیوی گھر میں سی ٹی ڈی کے چھاپوں سے…
’خودکش‘ خلائی مشن پر جانے والی کتیا لائیکا کی کہانی
یہ پچاس کی دہائی کی بات ہے، جب روس اور امریکہ کے مابین پہلا انسان بردار خلائی مشن خلا میں بھیجنے اور ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی دوڑ لگی ہوئی تھی یہ وہ دور تھا، جب سائنسدان اور فزیشن ابھی اس بات سے لاعلم تھے کہ خلا میں انسانی صحت پر کیسے مضر…
این سی آر بی کی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کرنے والا ہر چوتھا انسان یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور ہے
بھارت میں گذشتہ سال خودکشی کرنے والے 164,033 افراد میں سے 25.6 فیصد یومیہ اجرت والے مزدور تھے یعنی خودکشی کرنے والا ہر چوتھا شخص ایک مزدور تھا نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 42,004 یومیہ اجرت والے…
گلگت بلتستان کا ضلع غذر خودکشیوں کا گڑھ کیوں بنا
ستائیس سالہ شمع اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہیں، کبھی روتی ہیں، کبھی چپ چاپ زندہ لاش بنی پھرتی ہیں۔ اکثر انہیں ایک ہی فقرہ بڑبڑاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ”میں نے خودکشی نہیں کی، مجھے بجلی کا جھٹکا لگا تھا“ یہ کہانی ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل اشکومن…
بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…
بھارت کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ”تمہیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں.“
”تم پہلے جیسی نہیں رہیں، تم کتنی بدل گئی ہو، تم کتنا ہنستی اور باتیں کرتی تھیں، جب تم کسی سے ملتیں تو اس سے بات کر کے خوش ہوتی تھیں، تمھیں معلوم ہے کہ میں اس ’پرانی تم‘ سے کتنا پیار کرتی ہوں…“ ”لیکن آج تم نے خود کو سمیٹ لیا ہے۔ تم نے…
دادو: بلیک میل کیے جانے پر ایم بی بی ایس کی طالبہ کی ’خودکشی‘، مبینہ خط برآمد
دادو – ضلع دادو کے سیتا روڈ ٹاؤن کے وارڈ-5 کے ایک گھر میں ایک خاتون گولی لگنے سے مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کی شناخت نوابشاہ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار ویمن میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کی طالبہ عصمت جمیل راجپوت کے نام…
انٹرنیٹ اور گیمنگ کی لت.. ذہنی تناؤ سے خودکشی تک!
کیم ایڈائر کو اس وقت پتا چلا کہ ان کی وڈیو گیمز کھیلنے کی لت کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے، جب اس کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا وہ کہتے ہیں کہ میں اس کے ساتھ دس سال تک لڑتا رہا۔ میں نے ہائی اسکول چھوڑا، کالج نہیں گیا،…