کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ
گزشتہ تین سال کے دوران سپریم کورٹ کے ہاتھوں سنائے گئے فیصلوں کی وجہ سےپاکستان کے دو شہروں (کراچی اور اسلام آباد) میں قائم دو بلند و بالا عمارتوں (نسلہ ٹاور اور گرانڈ حیات ہوٹل) کی قسمت مختلف رہی جنوری 2019ء میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی…
ججز لیکس
یہ سپریم کورٹ رپورٹنگ کی دین ہے کہ میں نے چند برس قبل سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے کورٹ رپورٹرز، عدالتی خبروں کے ذرائع، انصاف و قانون کی تنظیموں اور بڑے ممالک کے عدالت و انصاف کے اداروں کو فالو کرنا شروع کیا اتنا عرصہ دنیا بھر کی مشہور عدالتی خبروں، تبصروں،…
رانا شمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا‘. شہزاد اکبر کا دعویٰ
اسلام آباد : مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس (ر) رانا شمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لئے لندن میں بیٹھ کر منصوبہ سازی کی گئی نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر…
پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے سندھ حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
کراچی : پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے سندھ حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے اور اس معاملے میں ایم پیش رفت سامنے آئی ہے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کر لی گئیں ہیں جبکہ اہم…
خواتین کی وراثت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو ان کی اولاد دعویٰ نہیں کر سکتی جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس…
جبری لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم کے خلاف حکومت نے غداری کے الزامات واپس لے لیے
اسلام آباد : پاکستان کی وفاقی حکومت نے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم پر عائد کیے گئے غداری کے تمام الزامات کو واپس لیتے ہوئے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ حکومت ان کے خلاف مزید کوئی کارروائی…
چیف جسٹس ہائی کورٹ کا سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج بننے سے مسلسل انکار
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کے طور پر تعینات ہونے کے بعد منگل اسلام آباد میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کر دیا واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تجویز پر صدر عارف علوی نے اس سے…
چار ججوں نے بھی بینظیر انکم سپورٹ کے 6 لاکھ 90 ہزار سے ”انصاف“ کیا’!!
اسلام آباد : کچھ عرصہ خبر آئی تھی کہ غریبوں کی مالی مدد کے لیے شروع کیے گئے پروگرام بینظیر انکم سپورٹ کی گنگا سے سے بڑے بڑے لوگوں نے نہ صرف ہاتھ دھوئے بلکہ اس میں شنان بھی کیا. یہ خبریں بھی میڈیا کی زینت بنی رہیں کہ سندھ میں مستحق طلبہ کے لیے…