سندھ ہائی کورٹ، اسپیکر سراج درانی کی بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات جاری
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف تحریری فیصلے کے ساتھ ان کی بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات بھی جاری کردیں جن کی کل مالیت ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے بیش قیمت بے نامی جائیدادیں کراچی ، اسلام آباد ، بھوربن اور ایبٹ…