کھیرتھر ماحولیاتی انصاف چاہتا ہے!
کھیرتھر نیشنل پارک (KNP) سندھ کے اضلاع کراچی، دادو اور جامشورو کے بعض حصوں پر محیط ایک محفوظ قدرتی خطہ ہے۔ اس کے جنگلی حیات اور قدرتی وسائل کو ایک جامع قانونی فریم ورک کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ تاہم، ان تحفظات کے باوجود غیر قانونی کان کنی، تعمیراتی سرگرمیوں…
موسمیاتی تبدیلی: کیا کیلے کا پھل ناپید ہو جائے گا؟
کیلے کی کہانی ہزاروں سال پر محیط ہے، جو گھنے جنگلات سے نکل کر دنیا بھر کے بازاروں تک پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز پاپوا نیو گنی کی کُک وادی سے ہوا، جہاں 8000 قبل مسیح میں انسان نے اسے پہلی بار کاشت کیا۔ وہاں سے یہ جنوب مشرقی ایشیا، فلپائن، بھارت،…
ایک قدیم غذا کی نئی دریافت، اونٹنی کا دودھ: غذائیت، تحقیق اور مستقبل کے امکانات
صدیوں سے، صحراؤں میں بسنے والے قبائل اونٹنی کے دودھ کو بطور غذا اور دوا استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ عرب بدو اسے ’سفید سونا‘ کہتے ہیں، جبکہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں اسے جسمانی قوت بڑھانے اور بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر جدید…
کسانوں کی بے بسی، حکمرانوں کی بے حسی اور دروازے پر دستک دیتا گندم کی نایابی کا خطرہ!
دنیا بھر میں بدلتے موسمیاتی حالات کے پیش نظر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ حکمران زراعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جو اس کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے…
صحرا میں تبدیل ہوتا سندھ
زمین اور اس کے وسائل کی ملکیت، قبضے اور تقسیم کا سوال، جو درحقیقت انسانیت کے لیے ایک مشترکہ ورثہ ہونا چاہیے، ہزاروں سال سے متنازع مسائل میں شامل رہا ہے اور ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان تنازعات کی ایک بڑی وجہ بھی۔ اگرچہ زمین بذاتِ خود کوئی خاص قدر…
دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 3
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) 5. ایجوکیشن…