سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا
پاکستان میں موٹر وہیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کے بعد اب پاکستان سوزوکی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے پاکستان میں گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق سوزوکی نے…
سوزوکی کا قیمتیں بڑھانے کا اعلان، اب کون سا ماڈل کتنے میں ملے گا؟
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، جن کا اطلاق آج سے ہوگا بدھ کو سوزوکی کی جانب سے جاری کی جانے والی تفصیلات میں گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات…
مزید آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3 لاکھ 14 ہزار سے 6 لاکھ 61 ہزار روپے کا بڑا اضافہ کرکے خریداروں کو زور کا جھٹکا دیا ہے، جبکہ جاپانی اور چینی موٹر سائیکل اسمبلرز نے بھی روپے کی قدر میں بڑی کمی کے باعث درآمدی…
”اپنا ایڈوانس واپس لے لو“ کیا پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے پروڈکشن پلانٹس بند ہو رہے ہیں؟
پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی دو بڑی کمپنیوں ٹویوٹا اور سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر آئندہ ماہ سے اپنے پلانٹس جزوی طور پر بند کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے چند کمپنیوں کی جانب سے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی گئی ہے جبکہ پہلے سے بُک کی…
پاکستان میں 2022 میں کون سی دس نئی گاڑیاں آ رہی ہیں؟
2021 کا سال ختم ہونے کے قریب ہے اور 2022 دروازے پر کھڑا دستک دے رہا ہے۔ اس سال کرونا کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن اور سپلائی کے مسائل کی وجہ سے دوسری صنعتیں تو کچھ زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکیں لیکن یہ سال پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے بہتر…