ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، انعامات کی بارش اور لیاری کا حسین شاہ
ہم اکثر کھیلوں پر مبنی فلموں میں دیکھتے ہیں کہ ایک باصلاحیت لیکن وسائل سے محروم شخص پر کسی قدر شناس شخص کی نظر پڑتی ہے اور پھر تربیت کی بھٹی سے گزر کر وہ بتدریج فاتح کے روپ میں سامنے آتا ہے۔ یہ کہانیاں حقیقی ہونے کی وجہ سے ہمیشہ ہمیں متاثر کرتی ہیں۔…