صیدنایا جیل: تشدد، جبر اور مظالم کی، روح کو لرزہ دینے والی کہانی
شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب صیدنایا جیل کا نام سن کر دل دہل جاتا ہے اور روح پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے۔ یہ جیل انسانی تاریخ کے بدترین تشدد اور بے رحمی کی علامت بن چکی ہے، جہاں قیدیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ انسانیت کے چہرے پر ایک بھیانک داغ کی…
شام: نویدِ صبح یا خطے میں شام کے سایوں کی یلغار
شام میں بعث پارٹی اور اسد خاندان کے اقتدار کی بالآخر شام ہو گئی۔ طاقت، جبر اور بے رحمی کی ایک بڑی علامت محض چند دنوں میں قصہِ پارینہ ہونے کے سفر پر روانہ ہوئی۔ ایسا سفر کہ اس طاقت اور جبر کی نشانی بنے رہے بشار الاسد کے سفر کے آغاز کا تو معلوم…