شام: نویدِ صبح یا خطے میں شام کے سایوں کی یلغار
شام میں بعث پارٹی اور اسد خاندان کے اقتدار کی بالآخر شام ہو گئی۔ طاقت، جبر اور بے رحمی کی ایک بڑی علامت محض چند دنوں میں قصہِ پارینہ ہونے کے سفر پر روانہ ہوئی۔ ایسا سفر کہ اس طاقت اور جبر کی نشانی بنے رہے بشار الاسد کے سفر کے آغاز کا تو معلوم…
دو شامیوں نے وڈیو کی مدد سے کیسے اسد حکومت کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کیا؟
تدامون قتل عام کا ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے درس و تدریس سے وابستہ دو افراد کی مہم جوئی سچ سامنے لے آئی ہے۔ چھ منٹ دورانیےکی فلم میں دوشامی اہلکاروں کو بے دردی کے ساتھ عام شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ایک شامی منحرف نے اپریل سن…
کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے پھیلاؤ میں شامی فوج کے افسران بھی ملوث ہیں
بیس برس کا ایک نوجوان جو نشے کی اذیت سے گزر رہا تھا، منشیات سے بحالی کے سینٹر کی راہداری سے بڑے اشتعال میں گزرتا ہے ٹی وی والے کمرے میں خوش نما لباس میں ملبوس ایک نوجوان عورت صحتیابی کے بعد کے مرحلے میں تھکے تھکے انداز میں سگریٹ کے کش لیتی ہے اور…