کیا جانوروں میں، آنے والی قدرتی آفات سے آگاہ کرنے کا نظام موجود ہے؟
سنہ 2004 میں، انڈونیشیا میں زیر سمندر 9.1 شدت کے زلزلے سے جنم لینے والے سونامی نے بحر ہند کے آس پاس کی ساحلی آبادیوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا، اس کے نتیجے میں درجنوں ممالک میں کم از کم دو لاکھ پچیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاکتوں کی بڑی تعداد کے…