رابندر ناتھ ٹیگور
رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے مشہور شاعر، ناول نگار، فلسفی اور آرٹسٹ تھے۔ انہوں نے شانتی نکیتن یونیورسٹی کی بنیاد رکھی، جو اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی تھی، جہاں آرٹ، موسیقی اور رقص کی خاص طور سے تعلیم دی جاتی تھی۔ شانتی نکیتن یونیورسٹی میں کلاسیں…
گھر واپسی (کہانی)
پھٹِک چکروتی گاؤں کے لڑکوں کی ٹولی کا سرغنہ تھا۔ اسے ہر لمحہ کوئی نہ کوئی شرارت سوجھتی ہی رہتی تھی۔ آج بھی اس کے دماغ میں ایک نئی شرارت جاگی۔ دریا کے کنارے کشتی کے مستول میں استعمال ہونے والا درخت کا ایک بھاری تنا پڑا تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب…