کیا ریکھا پاکستانی اداکار طلعت حسین سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟
باقی دنیا کا تو پتہ نہیں لیکن پاکستانی مرد حضرات بہت گپ باز ہیں۔ آپ نے چوک چوراہوں میں بیٹھے بابوں سے ان کی جوانی کے قصے سن رکھے ہوں گے، کیسے کوئی حسینہ ان کے پیچھے پڑ گئی تھی، اس نے بہت کوشش کی لیکن ہیرو صاحب اپنا دامن صاف بچا لے گئے۔ ہوائی…
طلعت حسین کی کہانی: ہوٹل کی ویٹری اور سنیما کی گیٹ کیپری سے صف اول کے اداکاری بننے تک کا سفر
یہ کہانی ہے ایک ایسے اداکار کی، جن کی والدہ حیات النسا پہلے آل انڈیا ریڈیو اور پھر ریڈیو پاکستان سے جز وقتی صداکار کی حیثیت سے منسلک رہیں۔ مشہور براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری انہیں اپنی بیٹی قرار دیتے تھے۔ ریڈیو کے ماحول اور مزاج سے واقف ہونے کے باوجود وہ…