منشیات کے خلاف کارروائی: ’طالبان نے لاٹھی سے وہ کام کر دکھایا جو امریکہ اور مغرب طیاروں کے ساتھ بھی نہ کر سکے‘
عبدل نے اپنے بائیں کندھے سے اے کے-47 سالٹ رائفل لٹکا رکھی ہے، جبکہ اپنے دائیں ہاتھ میں ایک بڑی سی چھڑی لے رکھی ہے اور وہ اس چھڑی سے توازن برقرار رکھتے ہوئے پوست کے پودوں کی پھنگیوں پر جتنی سختی سے مار سکتے ہیں، وار کر رہے ہیں۔ پوست کے ڈنٹھل ہوا میں…
طالبان نے سابق امریکی فوجی اڈے کو منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز میں تبدیل کر دیا
منشیات کی لت میں مبتلا محمد عمر، اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے، جب مغربی کابل کے ’پُلِ سوختہ‘ پر طالبان کے سپاہی غیر متوقع طور پر نمودار ہوئے، بتاتے ہیں ”میں ایک پُل کے نیچے اس چکر میں بیٹھا تھا کہ کچھ منشیات حاصل کر سکوں۔ اسی دوران میں نے محسوس کیا کہ ایک…
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی مغوی یتیم بچی بدستور امریکی فوجی اہلکار کے پاس
افغانستان سے امریکہ منتقل کی گئی ساڑھے تین سالہ یتیم بچی بدستور امریکی فورسز کے اسی اہلکار میجر جوشوا ماسٹ کے پاس ہے، جس پر بچی کے عزیزوں نے اس کے اغوا کا الزام لگایا ہے اس بچی کا حقیقی خاندان افغانستان میں مارا جا چکا ہے، جبکہ اس کے دیگر عزیزوں کا کہنا…
کیا طالبان کی واپسی پر امریکہ جانے والے افغانوں پر سے امریکہ نے ہاتھ اٹھا لیا؟
امریکی کانگریس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عارضی اسٹیٹس پر امریکہ آنے والے افغان پناہ گزینوں کے بہتر مستقبل کے لئے اور امریکہ میں مستقل سکونت کا اہل بنانے سے متعلق ’افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ‘ کو 1.7 ٹریلین ڈالرز کے نئے اخراجاتی بل میں شامل نہیں کیا…
طالبان کابل میں داخل ہو گئے، افغان وزارت داخلہ کی تصدیق
کابل: طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ طالبان تمام اطراف سے…