برطانیہ کا کیئر ویزا فراڈ، جس کا نشانہ سینکڑوں پاکستانی بنے
فرزانہ خان (فرضی نام) کا تعلق ضلع جہلم سے ہے۔ وہ گذشتہ چھ ماہ سے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں اپنے خاوند کے ساتھ دھکے کھا رہی ہیں۔ ان کے پاس روزگار ہے اور نہ ہی سر چھپانے کی جگہ، گزر اوقات کے لیے وہ مختلف خیراتی اداروں کی محتاج ہو کر رہ گئی…
سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں: عدالتی کمیشن کی رپورٹ
پاکستان میں مختلف تعلیمی اداروں سے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں اور دیگر الزامات پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے تردید کے باوجود اس بات کے زبانی اور تحریری شواہد موجود ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ…
کیا طالبان کی واپسی پر امریکہ جانے والے افغانوں پر سے امریکہ نے ہاتھ اٹھا لیا؟
امریکی کانگریس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عارضی اسٹیٹس پر امریکہ آنے والے افغان پناہ گزینوں کے بہتر مستقبل کے لئے اور امریکہ میں مستقل سکونت کا اہل بنانے سے متعلق ’افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ‘ کو 1.7 ٹریلین ڈالرز کے نئے اخراجاتی بل میں شامل نہیں کیا…