کالعدم ٹی ٹی پی کی بلاول بھٹو کو جان سے مارنے کی دھمکی
حال ہی میں سرکاری تحویل سے فرار ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان ﷲ احسان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی ہے. حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقے بتاتے…
افغانستان: افغان انٹیلجنس دفتر کے قریب بم دھماکہ، 11 ہلاک
پیر کے روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک میں افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے باہر ایک کار بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے. صوبے کے گورنر کے ترجمان صادق عزیزی کے مطابق یہ ایک منظم حملہ تھا، سب سے پہلے …