کراچی میں جعلی ڈالر فروخت کرنے والا گروہ سرگرم۔۔ گرفتار ملزم نے کیا بتایا؟
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک ایسے ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے جو کئی شہریوں کو جعلی ڈالر فروخت کر چکا ہے۔ ان میں مختلف شبعوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ کراچی کے رہائشی احمد علی بھی ایسے ہی ایک ایجنٹ کے ہاتھوں دھوکا کھا چکے ہیں۔…
کراچی میں آن لائن فراڈ کی انوکھی واردات، ’خبردار! آپ بھی نشانے پر ہو سکتے ہیں۔‘
اگر آپ گذشتہ کچھ عرصے کی خبروں پر ہی نظر ڈالیں تو ان میں بہت سی خبروں کا تعلق مختلف قسم کے آنلائن فراڈ سے متعلق ہوگا، جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ آن لائن فراڈ اب ہماری روزمرہ زندگی کا ایک حصہ بن چکا ہے سمارٹ فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہماری زندگی…