درخت پر رہنے والا کراچی کا ٹارزن
کراچی – دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ٹری ہاؤس (درختوں پر گھر) بنائے جاتے ہیں جو باقاعدہ مہنگے داموں فروخت بھی ہوتے ہیں۔ ٹری ہاؤس اپنی مثال آپ ہوتے ہیں جن میں رہنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے لیکن پاکستان میں ٹری ہاؤس بنانے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے،…