کیا بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگے گا؟؟
اسلام آباد : بجٹ معاملات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ تمام پینشنرز پر 7.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز رد کردی گئی ہے…