پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس چور خود حکمران طبقہ، ٹیکس چوری کیسے کرتا ہے؟
گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر سُپر ٹیکس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے ’انکشاف‘ کیا ہے کہ ملک بھر میں دو ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے پاکستان کی اشرافیہ، جس میں خود حکمران اور امیر طبقہ شامل ہیں، سب سے بڑے ٹیکس چور ہیں…