بچوں کو پیسوں کا استعمال سکھانا کیوں ضروری ہے؟
منہگائی کے اس دور میں ہر سو خرچے کا چرچا ہے۔ ضروریات زندگی تک پہنچ مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہے اور اب یہ عالم ہے کہ آمدن کی چادر کو اخراجات کے سر پر تانیں تو پاؤں ننگے اور اگر پاؤں ڈھکنے کی کوشش کریں تو سر ننگا جب خواہشات ضروریات میں…