ٹیچر اور اچار (مزاح/کالم)
ہمارے گورنمنٹ اسکول میں ایک نیا ٹیچر، سر جمیل، ٹرانسفر ہو کر آیا۔ جوائننگ کے فوراً بعد ہیڈ ماسٹر صاحب نے حسبِ روایت اُنہیں اسکول کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا۔ شام کو سر جمیل نے پہلا ہی پیغام گروپ میں بھیج دیا، ایک اشتہار: ”کراچی والوں کے مشہور اچار!…
مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!
پندرہویں اردو کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں ضیا محی الدین لہک لہک کر پڑھ رہے ہیں: ”بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہوگا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے (قہقہے اور…