یوکرین جنگ: خندقوں سے بھی اپنے طلبہ کو تعلیم دیتے ہوئے اساتذہ
یونیورسٹی کے پروفیسر فیدر شنڈور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران آنلائن پڑھاتے رہے ہیں وہ اب بھی پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے طلبہ کو آنلائن ہی پڑھا رہے ہیں، لیکن اس بار یہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ وہ جنگی محاذ پر موجود ہیں سینتالیس سالہ شنڈور نے روسی…