دروغے والا کا ارسلان صدیقی، وڈیو گیم ’ٹیکن کا پاکستانی بادشاہ‘
پاکستان کے پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے امریکا میں منعقد ہونے والے وڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ ’کومبو بریکر 2022‘ میں ’ٹیکن 7‘ کا ہونے والا مقابلہ جیت لیا ہے اپنی فتح کے بعد ارسلان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’ایک بار پھر میں نے کر دکھایا۔…