بھارتی نژاد برطانوی قصہ گو چترہ سندر کہتی ہیں ”قصے حقائق سے کہیں زیادہ معتبر ہوتے ہیں“
قصہ گوئی انسانی تہذیبی ارتقا میں بنیادی کردار کی حامل ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں چیٹ بوٹس سب کچھ کر سکتے ہیں مگر قصہ نہ گھڑ سکتے ہیں، نہ سنا سکتے ہیں ہم سبھی کہانیاں سناتے ہیں۔ غاروں کے دور سے لے کر ڈجیٹل عکس کے عہد تک، ہر سُو انسان نثر، نظم، گیت،…