فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست
پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست پیچیدہ اور دلچسپ ہے کبھی کبھار خطے میں ایسے پرتشدد واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری قبول نہیں کی جاتی اور بسا اوقات دو سے زیادہ گروہ ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں یہاں…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
بھارت: اور جب کلاس میں پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو ’دہشت گرد‘ کہہ دیا۔۔
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک وڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو کلاس میں کھڑے اپنے استاد سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلاس کے دوران لیکچر دیتے ہوئے پروفیسر کی جانب سے ’دہشت گرد‘ کہنے…