ایلون مسک کا ’مافوق البشر‘ انسان نما روبوٹ خطرناک کیسے ہو سکتا ہے؟
اینڈریو مینارڈ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی مسک کے تخیل کے مطابق بالآخر انسان کا ارتقائی ورثہ ٹیکنالوجی کی صورت میں نئی چھلانگ لگائے گا اور اس طرح انسان سے زیادہ طاقتور یا ’مافوق البشر‘ وجود میں آئے گا۔ لیکن ٹیکنالوجی کو مافوق البشر بننے سے پہلے بشر بننا…